1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

تعلیمی رپورٹ

ادارہ معارف القرآن میں پڑھنے والےطلبہ کے والدین ،سرپرست اور کفیل حضرات کے لیے اس سہولت کا اہتمام کیا گیا ہے کہ وہ گھربیٹھے اپنے زیر سرپرست طالب علم کے مکمل تعلیمی رپورٹ پر معلوم کرسکتے ہیں اسی طرح وہ احباب جو پوری ایک جماعت کے اخراجات کی کفالت کررہے ہیں وہ اپنی متعلقہ کلاس کا مکمل نتیجہ معلوم کرسکتے ہیں۔


تلاش کا طریقہ

1ـاگر آپ کو طالب علم کا رجسٹریشن نمبر یادہے تو تلاش کے خانے میں رجسٹریشن نمبرلکھ کر سرچ کریں ۔
2ـاگر رجسٹریشن نمبر یاد نہیں تو طالب علم کا نام اردو یا انگریزی میں ٹائپ کرکے سرچ کریں ۔

3۔اگر کسی جماعت کا مکمل نتیجہ دیکھنا چاہتے ہیں تو تلاش کے خانے میں لفظ class لکھ کر  جماعت کا نمبر درج کریں جیسے class5





تلاش کا کلیدی لفظ 0001

کل 1 نتائج ملے۔


1. محمد سلمان
(Students)
Name محمد سلمان Father name Registration no Date of Birth Admission Date