1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>


ادارہ معارف القرآن نےطلبہ کے سرپرستوں اور اپنے مخلصین ومتعلقین کے لیے اس سہولت کا اہتمام کیا ہے کہ وہ اپنی قیمتی آراء وتجاویز اور کسی بھی قسم کی شکایات اور مفید مشوروں سے ہمیں نوازتے رہیں اس سہولت کےلیے اس صفحے میں دی گئی معلومات تحریر کرنے کے بعد اپنا پیغام تحریر فرمادیں آپ کی قیمتی آراء اور مشوروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھاجائے گا۔



Fields marked with ( ! ) are required.
 
 
 
 
 

You havecharacters left.
 

Please enter the following security code:
...

 

اسکالر شپ سسٹم

ادارہ معارف القرآن نے ذی استعداد اور بہتر صلاحیت کے حامل طلبہ کے اعزاز کے لیے مختلف اسکالر شپ پروگرامز رکھے ہیں، یہ اسکالر شپ علم دوست حضرات اور مختلف اداروں کے نام سے موسوم ہوتی ہےاور وہی اس کے لیے  تعاون کرتے ہیں، تفصیلات حسب ذیل ہیں

اسپانسر شپ سسٹم

ادارہ معارف القرآن میں تعلیم حاصل کرنے والے بہت سے طلبہ اپنے تعلیمی اخراجات خود برداشت نہیں کرسکتے ،اس سلسلے میں ادارہ اپنے معاونین ومخلصین کے تعاون اور عطیات  سے ایسے تمام طلبہ کو اسپانسر  شپ دیتاہے جس میں ان کی مکمل کفالت کی جاتی ہے