
ادارہ معارف القرآن نے اپنے احباب اور مخلصین کی اصلاح اور عوام کی رہنمائی کے لیے مختلف اور مستند علماء کرام کے مقالات اور مضامین اپنی ویب سائٹ پر دیے ہیں یہ مقالات عوام کے استفادے کے لیے ہیں کسی بھی مضمون میں کوئی الجھن ہو یا کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو ہم سے ضرور پوچھیں بغیر سمجھے کوئی بات ہر گزکسی دوسرے کو نہ بتائیں۔
اگر آپ کسی خاص موضوع پر کوئی مقالہ ہماری ویب سائٹ پر بھیجنا چاہتے ہیں تو ہمارے میل ایڈریس یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے پر ہمیں میل بھیج دیں ،اگر مقالہ ادارے کے مقرر کردہ معیار کے مطابق ہوا تو ضرور شائع کیا جائے گا۔
الحاد اور زندقہ کا نیا انداز از مولانا سعید احمد جلال پوری رحمہ اللہ
پاکستان اور اس کے دشمن از مولانا سید یوسف بنوری رحمہ اللہ




