1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

مختلف مقابلوں اور امتحانات میں امتیازی
پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء


حافظ اسد شہزاد بن میجر محمد شہزاد :

1424ھ بمطابق 2003ء میں صوبہ سندھ میں رابطہ عالم اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے مقابلے میں ممتازدرجے میں کامیابی۔

حافظ محمداحسن بن محمدعثمان :

1424ھ بمطابق2003ءمیں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہ مرحلہ خاصہ کے امتحان میں پورے پاکستان میں دوم پوزیشن۔

حافظ نصیر احمد بن قاری اصلاح اللہ:

1425ھ بمطابق14؍اگست2004ء آل پاکستان مقابلہ حفظ قرآن کریم میں پہلی پوزیشن۔

حافظ محب اللہ بن حاجی جان :

1426ھ بمطابق14؍اگست2005ء آل کراچی  مقابلہ حفظ قرآن کریم میں تیسری  پوزیشن۔

حافظ محمد بن مولانامحمودالحسن اشرف:

1426ھ بمطابق2005ء میں صوبہ سندھ میں رابطہ عالم اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے مقابلہ میں ممتاز درجے میں کامیابی۔

حافظ سعد مجیب بن مجیب الرحمن
1430ھ بمطابق 2009ء میں رابطہ عالم اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے مقابلہ حفظ میں پورے پاکستان میں اول پوزیشن حاصل کرکے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم میں شرکت کرکے چوتھی پوزیشن پر کامیابی
حافظ نصیر احمد بن قاری اصلاح اللہ
1430ھ بمطابق 2009ء میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے درجہ ثانویہ عامہ کے امتحان میں پورے 600نمبرحاصل کرکے اول پوزیشن پر کامیابی

حافظ حارث موسی بن موسی یوسف
1430ھ بمطابق 2009ء میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے درجہ ثانویہ عامہ کے امتحان میں پورے 600نمبرحاصل کرکے اول پوزیشن پر کامیابی

 حافظ جنید سلیم بن محمد سلیم
1430ھ بمطابق 2009ء میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے درجہ ثانویہ عامہ کے امتحان میں دوم پوزیشن پر کامیابی

حافظ حسنین معاویہ قاری محمداشرف
1430ھ بمطابق 2009ء میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے درجہ ثانویہ عامہ کے امتحان میں سوم پوزیشن پر کامیابی

حافظ اسامہ عبدالغفور بن عبدالغفور
1431ھ بمطابق 2010ء میں رابطہ عالم اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے مقابلہ حفظ مع التجوید میں پورے پاکستان میں اول پوزیشن حاصل کرکے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم میں شرکت کرکے پانچویں پوزیشن پر کامیابی

حافظ حذیفہ عبدالخالق بن عبدالخالق
1431ھ بمطابق 2011ء میں رابطہ عالم اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے مقابلہ حفظ قرآن کریم مع التجوید (المقدمۃ الجزریۃ )میں پورے پاکستان میں اول پوزیشن حاصل کرکے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم میں شرکت کے لیے انتخاب

حافظ محمد بن مولانا محمود الحسن اشرف
جولائی 2011ء میں جمعیت اہل حدیث کشمیر کے تحت منعقد ہونے والے مقابلہ حفظ قرآن کریم (مکمل ) میں دوسری  پوزیشن پر کامیابی

حافظ اسامہ خطیب بن مولانا خطیب الرحمن
جولائی 2011ء میں جمعیت اہل حدیث کشمیر کے تحت منعقد ہونے والے مقابلہ حفظ قرآن کریم (دس پارہ) میں پہلی پوزیشن پر کامیابی

انتہائی قلیل عرصے میں حفظ کرنے والے طالب علم

١ـحافظ صفوان فرید بن میجر فرید احمد شاہ : 8ماہ میں تکمیل حفظ

سب سے کم عمر حافظ اور حافظہ

ـحافظہ مریم بنت ناصر جلال الدین : سات سا ل کی عمر میں تکمیل حفظ

حافظ مشتاق احمد بن اصلاح اللہ : سات سال کی عمر میں تکمیل حفظ

شاندار امتحانی نتائج :

2007     میں دس طلبہ کی درجہ ثا نیہ کے ساتھ میٹرک سائنس گروپ  میں اے ون گریڈ میں کامیابی۔