1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

ادارہ معارف القرآن کی انتظامیہ نے اکابر کی سرپرستی اور ان کی دعاؤں اور توجہات کو ہمیشہ سے ادارے کے لیے لازم اور بابرکت سمجھا اور ملک کے کئی بڑے اکابر کو وقتا فوقتا ارے میں دعوت دےکر اپنی کارکردگی پیش کی اور ان کی مفید تجاویز اور مشوروں پر عمل کرکے ترقی کی منازل طے کیں، اس وقت ادارے کی سرپرستی ملک کے درج ذیل تین بڑے اکابر اور مشائخ فرمارہے ہیں

١۔شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتھم العالیہ

صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان ورئیس جامعہ فاروقیہ کراچی

٢۔پیر طریقت حضرت مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتھم العالیہ

مہتمم دار العلوم جھنگ

٣ـ استاذ العلماء حضرت مولانا محمد یوسف کشمیری صاحب دامت برکاتھم العالیہ

مہتمم جامعہ امام ابوحنیفہ کراچی

ادارے کا نظم ونسق اور تمام تعلیم نظم اور انتظامی امور چلانے کے لیے مجلس مشاورت قائم کی گئی ہے جس میں تمام امور کو پیش کرکے قابل عمل بنایا جاتاہے ادارہ کی ہمیشہ یہ کوشش رہے کہ تمام اہم تعلیمی امور میں مکمل مشاورت کی جائے ادارہ کی مجلس مشاورت میں اداہ کے تجربہ کار اساتذہ کے علاوہ دیگر معروف اور تجربہ کار علماء کرام بھی شامل ہیں جن کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :

عہدہ
مدیر ومہتمم ادارہ
اسم گرامی
حضرت مولانا عبدالوحید صاحب دامت برکاتہم العالیہ
تعلیمی قابلیت فاضل درس نظامی از جامعہ فاروقیہ ١٩٨٩ء
Email : یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
عہدہ ناظم تعلیمات شعبہ قرآن مجید
اسم گرامی قاری محمد الیاس صاحب دامت برکاتہم العالیہ
تعلیمی قابلیت فاضل قراء ات وتجوید از دار العلوم الاسلامیہ پلندری آزاد کشمیر
Email : یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
عہدہ ناظم تعلیمات شعبہ اسکول وعصری علوم
اسم گرامی محترم جناب عمران احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
تعلیمی قابلیت ایم بی اے ازگرینج یونیورسٹی کراچی
Email : یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
عہدہ ناظم تعلیمات شعبہ درس نظامی
اسم گرامی حضرت مولانا محمد داؤد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
تعلیمی قابلیت فاضل درس نطامی از جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی ١٩٩٩ء
Email : یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
عہدہ رکن مجلس شوری ومسئول امور کمپیوٹر
اسم گرامی حضرت مولانا محمدسعدشمیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ
تعلیمی قابلیت فاضل درس نظامی ومتخصص فی الحدیث از جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی ١٩٩٧ء
Email : یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
عہدہ رکن مجلس شوری
اسم گرامی حضرت مولانا شفیق الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
تعلیمی قابلیت استاذ الحدیث جامعہ امام ابوحنیفہ کراچی
Email : یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
عہدہ رکن مجلس شوی
اسم گرامی حضرت مولانا شیخ موسی عبدالغفار سلمان  دامت برکاتہم العالیہ
تعلیمی قابلیت رئیس قسم العربی مدرسہ ابن عباس کراچی
Email : یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے

اسکالر شپ سسٹم

ادارہ معارف القرآن نے ذی استعداد اور بہتر صلاحیت کے حامل طلبہ کے اعزاز کے لیے مختلف اسکالر شپ پروگرامز رکھے ہیں، یہ اسکالر شپ علم دوست حضرات اور مختلف اداروں کے نام سے موسوم ہوتی ہےاور وہی اس کے لیے  تعاون کرتے ہیں، تفصیلات حسب ذیل ہیں

اسپانسر شپ سسٹم

ادارہ معارف القرآن میں تعلیم حاصل کرنے والے بہت سے طلبہ اپنے تعلیمی اخراجات خود برداشت نہیں کرسکتے ،اس سلسلے میں ادارہ اپنے معاونین ومخلصین کے تعاون اور عطیات  سے ایسے تمام طلبہ کو اسپانسر  شپ دیتاہے جس میں ان کی مکمل کفالت کی جاتی ہے